بھارت میں 7 کلو گرام یورینیم برآمدگی کا کیس نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کے سپرد
👁️ 28 بار دیکھا گیا
بھارت میں 7 کلو گرام یورینیم برآمدگی کا کیس نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کے سپرد
نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں 7 کلوگرام یورینیم برآمدگی کا کیس انڈین نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کے سپرد کر دیا گیا۔
اس سے قبل یورینیم برآمدگی کی تفتیش ممبئی پولیس کا خصوصی یونٹ اے ٹی ایس کر رہا تھا لیکن اب انڈین نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے ایف آئی آر دوبارہ درج کر کے تفتیش اپنے ہاتھ میں لے لی ہے۔
خیال رہے کہ بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی پولیس نے گذشتہ ہفتے ممبئی کے نواح سے دو افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 7 کلو گرام کی قدرتی یورینیم بر آمد کی تھی جس کی قیمت مارکیٹ میں 21 کروڑ بھارتی روپے بتائی گئی ہے۔
2 ملزمان یہ یورینیم فرروخت کرنے کی کوشش کر رہے تھے کہ انہیں گرفتار کرلیا گیا۔
غیر مجاز افراد سے یورینیم برآمد ہونے پر پاکستان کی جانب سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر ایران کا میزائل حملہ
07/July/2026 👁️ 193 بار دیکھا گیا
بھارت میں کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید پر فرد جرم عائد
07/July/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
لبنان میں گاڑی پر اسرائیلی ڈرون حملہ، چار افراد ہلاک
07/July/2026 👁️ 158 بار دیکھا گیا
افغان سرزمین سے دہشت گردی برداشت نہیں، 'غضبِ حق' جاری رہیگا، کور کمانڈرز کانفرنس
07/July/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
حماس نے 20 سال بعد غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کر دی، امریکی منصوبے پر عملدرآمد شروع
07/July/2026 👁️ 148 بار دیکھا گیا
ایران: علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں مجتبیٰ خامنہ ای شریک نہ ہوئے
06/July/2026 👁️ 765 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8901 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4724 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3519 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2520 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2271 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1963 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C