تحریک انصاف کی مرکزی شخصیت نے استعفیٰ دیدیا ، عمران خان اچانک استعفے پر حیران و پریشان
👁️ 54 بار دیکھا گیا
تحریک انصاف کی مرکزی شخصیت نے استعفیٰ دیدیا ، عمران خان اچانک استعفے پر حیران و پریشان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کے سینیٹر نعمان وزیر نے استعفیٰ دے دیا، ججز تعیناتی کے معاملے پر پارلیمنٹ کی بے بسی کے باعث حکومتی جماعت کے سینیٹر احتجاجاً ججز تقرری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی سے مستعفی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق حکومتی رکن سینیٹر نعمان وزیر ججز تقرری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی سے مستعفی ہوگئے۔ حکومتی رُکن نے اپنے استعفے میں کمیٹی کے اختیارات پربھی سوال اٹھا دیاہے ۔ سینیٹر نعمان وزیر نے اپنا استعفی چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ارسال کر دیا ہے ۔ سینیٹر نعمان وزیر نے اپنے استعفے میں لکھا کہ ججز تعیناتی سے متعلق کمیٹی کے تین اجلاسوں میں شریک ہوا ،کمیٹی کے پاس کسی جج کا انٹرویو کرنے کا اختیار نہیں ہے۔کوئی جج ترقی کے قابل بھی ہے یا نہیں ، کمیٹی اس بات جائزہ بھی نہیں لے سکتی۔ سینیٹر نعمان وزیر نے لکھا کہ انہوں نے اپنے تحفظات سے متعلق سیکریٹری کمیٹی کوبھی آگاہ کیا ۔حکومتی سینیٹر نے کمیٹی کو اختیارات نہ ہونے پر سخت مایوسی کا اظہار کیاہے ۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8820 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4542 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3262 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2444 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2083 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1888 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C