تھائی بادشاہ نے ملکہ کو بے وفائی کی کڑی سزا دے دی
👁️ 82 بار دیکھا گیا
تھائی بادشاہ نے ملکہ کو بے وفائی کی کڑی سزا دے دی
بینکاک (مانیٹرنگ ڈیسک) تھائی بادشاہ نے میجر جنرل سائننٹ وانگواجیرپاکدی کو حرم سے بے دخل کردیا اور ان سے سارے اعزازات بھی واپس لے لیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے باضابطہ بیان جاری کردیا گیا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ سائننٹ نے خود کو ملکہ بناکر پیش کرنے کی کوشش کی ہے، بیان میں سائننٹ کے رویئے کو نامناسب اور بے وفائی سے تشبیہہ دی گئی ہے۔
سائننٹ کا شمار اس پہلی خاتون میں ہوتا ہے جس کو تھائی لینڈ میں حالیہ صدی میں پہلی مرتبہ کسی بادشاہ نے اپنے حرم میں شامل کیا تھا۔
وہ تھائی فوج میں میجر جنرل کے عہدے پر تعینات تھیں، اور نہ صرف ان کو جہاز اڑانے پر مہارت حاصل ہے بلکہ وہ نرس اور باڈی گارڈ کے فرائض بھی سرانجام دیتی رہی ہیں۔
تھائی بادشاہ واجیرالونگکورن نے حال ہی میں چوتھی شادی کی ہے، اور ان کی یہ شادی گارڈ کے فرائض سرانجام دینے والی نائب سربراہ سوتھیڈا نامی خاتون سے ہوئی ہے۔ چوتھی شادی کے فوری دوماہ بعد ہی سائننٹ کو حرم مین شامل کیا گیا تھا۔ جبکہ دو ماہ قبل ہی سائننٹ لڑاکا لباس میں باضابطہ تصاویر بھی جاری کی گئی تھیں جس میں ان کو جہاز اڑاتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔
بیان میں سائننٹ پر سوانح عمری لکھنے کے احکامات بھی دیئے گئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں آپریشن، لشکر طیبہ کا دہشتگرد ہلاک، پاکستانی شناخت کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
سوڈانی فوج کا مبینہ خفیہ کیمیائی ہتھیاروں کا پروگرام بے نقاب، کلورین بموں کے استعمال کا انکشاف
05/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی کارروائی، 3 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
بنوں میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک
05/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
کابل: شیعہ دینی مرکز خاتم النبیین طالبان کے گھیرے میں، طلبہ کے انخلا کا مطالبہ
05/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
خارگ جزیرے کے قریب ایرانی آئل ٹینکر پر امریکی حملے کا دعویٰ، 4 میزائل داغے جانے کی اطلاعات
05/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11807 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9100 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7389 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5076 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C