تھائی لینڈ میں دو دھماکے، ایک شخص ہلاک، 3 پولیس اہلکار زخمی
👁️ 25 بار دیکھا گیا
تھائی لینڈ میں دو دھماکے، ایک شخص ہلاک، 3 پولیس اہلکار زخمی
بنکاک (ڈیلی اردو) تھائی لینڈ کے جنوب میں سرگرم ایک مسلم باغی گروہ نے جمعے کے روز ہونے والے دو بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
یہ دھماکے تھائی لینڈ کے انتہائی جنوب میں مسلم اکثریتی علاقے میں ہوئے جب کہ اس سے قبل رمضان میں پرتشدد کارروائیاں نہ کرنے سے متعلق باغی گروہوں اور حکومت کے درمیان معاہدہ طے پایا تھا۔ جمعے کے روز ہونے والے ان دو بم دھماکوں میں ایک شہری ہلاک جب کہ تین پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔
مسلم باغی گروپ پتانی یونائیٹڈ لبریشن آرگنائزیشن سے جڑے جی فائیو گروپ نے ان بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ سن 2004 سے تھائی لینڈ کے جنوب میں جاری مسلح علیحدگی پسند تحریک میں اب تک سات ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکا نے ایران کی بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ کردی، سینٹکام
14/July/2026 👁️ 125 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں آپریشن شعبان، 85 شدت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ
14/July/2026 👁️ 180 بار دیکھا گیا
ایران میں داعش سے تعلق کے الزام میں 2 افراد کو پھانسی دے دی گئی
14/July/2026 👁️ 259 بار دیکھا گیا
کراچی رینجرز کیمپ خودکش حملہ: ماسٹر مائنڈ سمیت سہولت کار نیٹ ورک گرفتار
14/July/2026 👁️ 164 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر امریکی مداخلت برداشت نہیں کرینگے، ایران
14/July/2026 👁️ 166 بار دیکھا گیا
ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک، 2 زخمی
14/July/2026 👁️ 169 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8943 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4780 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3552 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2547 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2298 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1991 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C