جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صدارتی ایوارڈ یافتہ قبائلی رہنما ہلاک
👁️ 72 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صدارتی ایوارڈ یافتہ قبائلی رہنما ہلاک
وانا (ل و) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں نامعلوم ملسح افراد کی فائرنگ سے صدارتی ایوارڈ یافتہ قبائلی رہنما ملک عبدالخالق وزیر ہلاک ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا میں پریس کلب کے سامنے پولیس لائن کے قریب صدارتی ایوارڈ یافتہ قبائلی رہنما ملک عبدالخالق وزیر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔
فائرنگ کے نتیجے میں ملک عبدالخالق شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں سے انہیں ڈیرہ اسماعیل خان ریفر کیا جارہا تھا کہ راستے میں زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔
ناخوشگوار واقعے سے حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات شروع کردی تفتیش کے بعد تفصیلات میڈیا کے سامنے پیش کریں گے۔
اہل علاقہ کے سیاسی و سماجی حلقوں نے گہرے غم دکھ کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کی درخواست کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب پر حملہ مراکش پر حملہ تصور ہوگا، شاہ محمد ششم
27/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں کرکٹ کھیل کر واپس آنے والے نوجوانوں پر فائرنگ، 3 ہلاک، 3 زخمی
27/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ بارودی مواد کا دھماکا، کمسن بچی زخمی
27/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
ایران سے رواں ہفتے مزید مذاکرات کی توقع، ٹرمپ کا فوجی کارروائی کا عندیہ
27/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، مطلوب دہشتگرد کمانڈر ہلاک
27/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
جنوبی افریقہ میں فائرنگ کے دو واقعات، 27 افراد ہلاک اور 26 زخمی
27/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26338 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15583 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11870 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9198 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7472 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5293 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C