جنوبی وزیرستان میں پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک اہلکار ہلاک، 2 زخمی
👁️ 73 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک اہلکار ہلاک، 2 زخمی
وانا (ڈیلی اردو)صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے شکئی پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔ جبکہ دو اہلکار زخمی ہوگئے۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) آصف بہادر کے مطابق شکئی پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں پولیس کانسٹیبل صادق وزیر ہلاک ہوگئے۔
ڈی پی او کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا تبادلہ ایک گھنٹہ تک جاری رہا، پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ سے دہشت گرد فرار ہوگئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 137 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 194 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 198 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8845 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2466 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2114 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1915 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C