جہلم: پاکپتن سے لاپتہ ہونے والی خاتون صحافی کی لاش برآمد، تیزاب پھینک کر چہرہ مسخ کردیا گیا تھا
👁️ 168 بار دیکھا گیا
جہلم: پاکپتن سے لاپتہ ہونے والی خاتون صحافی کی لاش برآمد، تیزاب پھینک کر چہرہ مسخ کردیا گیا تھا
جہلم (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع پاکپتن کی خاتون صحافی کو جہلم کے علاقہ سوہاوہ میں ایک ماہ قبل قتل کیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ نوشین رانا کو تیز دھار آلہ سے قتل کرکے چہرے پر تیزاب پھینک دیا گیا تھا، ان کی لاش لہڑی کے ملحقہ جنگل سے ملی تھی۔
پولیس تھانہ سوہاوہ نے اندھے قتل کی تفتیش کے پہلے مرحلے میں ڈی این اے رپورٹ کے بعد خاتون کی شناخت کر لی اور لواحقین سے رابطہ کیا جا رہا ہے۔
خاتون صحافی کی سوہاوہ میں امانتاً تدفین کی گئی تھی ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ احسن شہزاد کا کہنا ہے کہ شناخت کے بعد تفتیش کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
انھوں نے بتایا کہ مختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے، سائنسی طریقہ کار اور ٹیکنالوجی کی مدد سے بہت جلد ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ قتل کی وجوہات جاننے کے لیے پولیس کوشش کر رہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C