حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی ، ملک بھر میںکتنے لوگ موت کے منہ میں گئے ؟خوفناک تفصیلات سامنے آگئیں
👁️ 74 بار دیکھا گیا
حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی ، ملک بھر میںکتنے لوگ موت کے منہ میں گئے ؟خوفناک تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(نیٹ نیوز) این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں شدید بارشوں پر نقصانات کی تفصیلات کے حوالے سے رپورٹ میں کہا ہے کہ بارشوں سے ملک بھر میں اب تک 49 اموات ہوچکی ہیں،176 افراد زخمی ہوئے جبکہ 117 گھر تباہ ہوئے،پنجاب میں بارشوں سے15 اورخیبر پختونخوا میں 14 اموات ہوئیں۔بدھ کو این ڈی ایم اے نے شدید بارشوں سے مالی،جانی نقصانات کی تفصیلات جاری کر دیں،
رپورٹ کے مطابق بارشوں سے ملک بھر میں اب تک 49 اموات ہوچکی ہیں،176 افراد زخمی ہوئے جبکہ 117 گھر تباہ ہوئے،پنجاب میں بارشوں سے15 اورخیبر پختونخوا میں 14 اموات ہوئیں،بلوچستان میں بارشوں سے 52 مکان تباہ ہوئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن میں دو روزہ شدید لڑائی، کم از کم 192 ہلاکتیں، حوثی پیش قدمی اور حکومتی جوابی کارروائیاں
05/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
ایتھنز کے قریب فضائی مظاہرے کے دوران یونانی جنگی طیارہ تباہ، 2 پائلٹ ہلاک
05/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
پلوامہ حملہ کیس: جیش محمد کے گرفتار دہشتگرد کی ضمانت عدالت نے مسترد کردی
05/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں آپریشن، لشکر طیبہ کا دہشتگرد ہلاک، پاکستانی شناخت کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
سوڈانی فوج کا مبینہ خفیہ کیمیائی ہتھیاروں کا پروگرام بے نقاب، کلورین بموں کے استعمال کا انکشاف
05/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی کارروائی، 3 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11807 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9101 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7391 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5083 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C