خاتون پر 9 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ درج
👁️ 151 بار دیکھا گیا
خاتون پر 9 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ درج
کیرالہ (ویب ڈیسک) بھارت میں 9 سالہ بچے کو زبردستی جنسی طور پر استعمال کرنے پر 36 سالہ خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ میں پولیس نے ایک خاتون کے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ خاتون پر اپنے شوہر کے 9 سالہ بھتیجے کو ایک سال تک جنسی طور پر استعمال کرنے کا الزام ہے۔
25-year-old Kerala woman arrested for sexually abusing 9-year-old boy multiple times.
Latest study says 53% of boys are victim of #SexualAbuse.
It’s important that we take time 2 understand d impact that #SexualHarassment/ #Rape can have on any gender.https://t.co/Oi5kkVPSHR— SIF Chandigarh (@sifchandigarh) February 4, 2019
متاثرہ بچے نے مقامی ڈاکٹرز کو جنسی زیادتی سے متعلق آگاہ کیا تھا جس پر ڈاکٹر نے چائلڈ پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ کو آگاہ کیا جس کے بعد پولیس بھی متحرک ہوئی اور بچوں کو جنسی زیادتی سے بچاؤ کے قانون کی شق 5 اور 6 کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچہ خاتون کا سسرالی رشتہ دار بھی ہے اور ایک ہی محلے میں رہائش پذیر ہیں، دونوں گھرانوں کے درمیان جائیداد کی تقسیم پر بھی جھگڑا ہے، مقدمے کی تفتیش کے دوران اس پہلو کو بھی مدنظر رکھا جائے گا۔
پولیس نے متاثرہ بچے اور ڈاکٹر کا بیان قلم بند کرنے کے بعد تفتیش کا آغاز کردیا ہے تاہم خاتون کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ہے، قبل ازیں ایسے ہی ایک مقدمے میں پولیس نے اہل خانہ کے درمیان صلح صفائی کروا کر معاملہ دبا دیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 200 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 226 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 406 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 366 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 191 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 321 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8963 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4813 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3574 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3466 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2566 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C