خیبر: باڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کالعدم لشکر اسلام کا اہم کمانڈر ہلاک
👁️ 53 بار دیکھا گیا
خیبر: باڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کالعدم لشکر اسلام کا اہم کمانڈر ہلاک
باڑہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کالعدم لشکر اسلام پاکستان کا اہم کمانڈر ہلاک ہوگیا۔
Unidentified gunmen fatally shot Haji Akbar Afridi, a prominent commander of the Lashkar-e-Islam militant group, on Tuesday in Bara Tehsil of the Khyber tribal district in Khyber Pakhtunkhwa. Afridi was wanted in connection with target killings in Peshawar and other… https://t.co/FQHcxv1VB3
— Afghan Analyst (@AfghanAnalyst2) April 24, 2024
تفصیلات کے مطابق واقعہ باڑہ کے علاقہ اکاخیل میرہ میں پیش آیا۔
پولیس نے کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کمانڈر حاجی اکبر آفریدی کالعدم لشکر اسلام کا سابق کمانڈر تھا، اور وہ کچھ عرصے سے اپنے آبائی علاقہ میں روپوش تھا۔
ذرائع کے مطابق حملہ آور بعد میں موقع سے فرار ہوگئے۔
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگرد پشاور میں ٹارگٹ کلنگ اور دیگر مقدمات میں سکیورٹی فورسز کو مطلوب تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
پشاور : سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ،ایک دہشتگرد اور پولیس اہلکار ہلاک، 2 اہلکار زخمی
24/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26324 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15572 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11858 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9174 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7455 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5256 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C