خیبر: لنڈی کوتل کے پہاڑی سے پولیس اہلکار کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد
👁️ 34 بار دیکھا گیا
خیبر: لنڈی کوتل کے پہاڑی سے پولیس اہلکار کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد
لنڈی کوتل (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے مزرینہ کی پہاڑوں سے ایک پولیس اہلکار کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے۔
#Pakistan: A bullet-ridden body of a policeman was found in Landi Kotal tehsil, Khyber district. https://t.co/NTgsiSW6pi
— ???? (@cozyduke_apt29) April 21, 2024
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ لاش امین شاہ نامی پولیس اہلکار کی ہے۔
پولیس کے مطابق لنڈی کوتل میں نامعلوم کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے پولیس اہلکار امین شاہ کی لاش پولیس نے تحویل میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہے۔
ادھر خیبر کی تحصیل باڑہ میں دہشت گردوں نے کنعان نامی نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ طالبان حمایتی اکاوٴنٹس کے مطابق کنعان کو جاسوسی کرنے پر مجاہدین نے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا۔
#Pakistan: TTP militants shot dead a civilian on the suspicion that he was allegedly spying for Pakistani security forces in Bara tehsil, Khyber district. (Pro-TTP channel). https://t.co/16fm6b9cxo
— ???? (@cozyduke_apt29) April 21, 2024
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
پشاور : سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ،ایک دہشتگرد اور پولیس اہلکار ہلاک، 2 اہلکار زخمی
24/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26324 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15572 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11858 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9174 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7455 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5256 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C