خیبر میں دہشت گردوں کی فائرنگ، سکیورٹی اہلکار ہلاک
👁️ 383 بار دیکھا گیا
خیبر میں دہشت گردوں کی فائرنگ، سکیورٹی اہلکار ہلاک
خیبر (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں عید کی خوشیاں اس وقت ماتم میں بدل گئیں جب دہشتگردوں کی فائرنگ سے سکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک ہو گیا۔
پولیس کے مطابق باڑہ کے علاقے ملک دین خیل، سور ڈھنڈ میں دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے سکیورٹی فورسز کے اہلکار بلال والی کو ہلاک کر دیا۔ اہلکار عید کی چھٹیوں پر اپنے گھر آیا ہوا تھا۔
مقامی ذرائع کے مطابق بلال والی فرنٹیئر کور (تیراہ ملیشیا 216 ونگ) میں خدمات انجام دے رہے تھے۔
واقعے کے بعد علاقے میں تشویش کی فضا پائی جا رہی ہے جبکہ سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
متعلقہ اداروں کی جانب سے واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد ٹی ٹی پی دہشت گرد ہلاک، ٹھکانے تباہ
05/August/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں خیمے پر مارٹر گولہ گرنے سے 2 خواتین اور ایک بچی ہلاک، 5 افراد زخمی
05/August/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
ایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 583 بار دیکھا گیا
ہنگو میں دہشت گردوں کا یو بی ایل بینک پر حملہ، منیجر اور کیشیئر کو اغوا کرلیا
04/August/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 792 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9013 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4905 بار دیکھا گیاٹرمپ کا ایران پر ’انتہائی سخت‘ حملوں کا حکم، تہران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا انتباہ
01/August/2026 👁️ 4557 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3761 بار دیکھا گیاروس کا کییف پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے شدید حملہ، 9 افراد ہلاک، 30 زخمی
02/August/2026 👁️ 3716 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3633 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C