23/April/2026

خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار

👁️ 268 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار

خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار

 پشاور/خیبر (نمائندگان ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ کے علاقے کنڈوری سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں میں ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 18 ہوگئی جبکہ 2 کو گرفتار کر لیا گیا۔

 

 سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آج صبح  مزید ایک دہشتگرد کو زندہ گرفتار کیا گیا، جس نے دورانِ تفتیش انکشاف کیا کہ اس کے تمام 18 ساتھی گزشتہ روز آپریشن میں مارے گئے جبکہ وہ خود بچ نکلنے میں کامیاب رہا تھا۔

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C