خیبر میں فائرنگ سے قبائلی رہنما ہلاک، بنوں میں پولیس گاڑی پر دھماکہ
👁️ 60 بار دیکھا گیا
خیبر میں فائرنگ سے قبائلی رہنما ہلاک، بنوں میں پولیس گاڑی پر دھماکہ
باڑہ + بنوں (نمائندگان ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کے باڑہ بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی مشر حاجی نصیب آفریدی ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق، انہیں اس وقت ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنی دکان کے اندر موجود تھے۔ حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
بنوں دھماکہ
دوسری جانب، بنوں کے تھانہ ڈومیل کی حدود میں شدت پسندوں نے ہائی وے پولیس موبائل کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق، دہشتگردوں نے آدھمی پل کے قریب سڑک کنارے بارودی مواد نصب کیا تھا، جو پولیس موبائل کے گزرتے ہی زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ تاہم، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب پر حملہ مراکش پر حملہ تصور ہوگا، شاہ محمد ششم
27/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں کرکٹ کھیل کر واپس آنے والے نوجوانوں پر فائرنگ، 3 ہلاک، 3 زخمی
27/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ بارودی مواد کا دھماکا، کمسن بچی زخمی
27/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
ایران سے رواں ہفتے مزید مذاکرات کی توقع، ٹرمپ کا فوجی کارروائی کا عندیہ
27/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، مطلوب دہشتگرد کمانڈر ہلاک
27/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
جنوبی افریقہ میں فائرنگ کے دو واقعات، 27 افراد ہلاک اور 26 زخمی
27/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26338 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15583 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11870 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9199 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7473 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5293 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C