خیبر میں مارٹر گولہ گرنے سے 4 افراد ہلاک، 7 زخمی، لواحقین کا احتجاج
👁️ 184 بار دیکھا گیا
خیبر میں مارٹر گولہ گرنے سے 4 افراد ہلاک، 7 زخمی، لواحقین کا احتجاج
خیبر (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کے دور افتادہ پہاڑی علاقے ایندرہ اکاخیل میں مارٹر گولہ گرنے سے 4 افراد ہلاک جبکہ 7 زخمی ہو گئے۔
مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ اُس وقت پیش آیا جب علاقہ مکین بازار سے افطار کا سامان لے کر ایک گاڑی میں اپنے گھروں کو واپس جا رہے تھے کہ اچانک مارٹر گولہ گاڑی پر آ گرا۔
واقعے کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جبکہ علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
انتظامیہ نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور واقعے کی نوعیت جاننے کے لیے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔
ادھر تیراہ میں مارٹر گولے کا نشانہ بننے والی گاڑی میں ہلاک افراد کے لواحقین نے لاشیں باڑہ چوک میں رکھ کر احتجاج شروع کر دیا ہے۔
مظاہرین نے واقعے کی شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کے تعین کا مطالبہ کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدے پر اندرونی اختلافات سامنے آ گئے
13/June/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا چکا، وزیراعظم شہباز شریف
13/June/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے مجوزہ معاہدے کا اسرائیل حصہ نہیں، وزیراعظم نتین یاہو
13/June/2026 👁️ 155 بار دیکھا گیا
بنوں میں ٹارگٹ کلنگ کے دو واقعات، دو پولیس اہلکار ہلاک
13/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے پر ’بہترین‘ سمجھوتہ طے پا گیا، امریکی صدر
13/June/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
لکی مروت: مسجد پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، حملہ آور مارا گیا، 2 افراد ہلاک
13/June/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8816 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4526 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3257 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2436 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2079 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1884 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C