خیبر پختونخوا: دہشت گرودں کا کسٹم اہلکاروں پر حملوں میں اضافہ، سیکیورٹی پلان ترتیب
👁️ 37 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا: دہشت گرودں کا کسٹم اہلکاروں پر حملوں میں اضافہ، سیکیورٹی پلان ترتیب
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کا کسٹم اہلکاروں پر حملوں میں اضافہ ہونے سے سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا۔
کسٹم کلکٹر کرم الٰہی کا کہنا ہے کہ ڈی آئی خان میں کسٹم اہلکاروں کو دن کے اوقات میں کام کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔ اسپیشل ڈیوٹی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کیساتھ ملکر آپریشنز کا فیصلہ کیا گیا ہے، حساس اضلاع میں کسٹم اہلکاروں کو جدید اسلحہ اور گاڑیاں فراہم کی جائے گی، جنوبی اضلاع میں کسٹم انٹیلی جنس کے 250 سے زائد اہلکار ڈیوٹیاں سر انجام دے رہے ہیں۔
کسٹم کلکٹر ڈی آئی خان کا کہنا ہے کہ پیٹرولنگ سے قبل کسٹم اہلکار ایس او پیز پر عمل درآمد کر رہے ہیں، اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی کے بعد حملے بڑھ گئے، تین دنوں میں 8 اہلکاروں کی ہلاکت ہوئی۔ جنوبی علاقوں میں گاڑیوں، ہتھیاروں کی فراہمی کیلئے اقدامات کررہے ہیں، کسٹم اہلکاروں نے تین ماہ میں 3 ارب 79کروڑروپے کی نان کسٹم پیڈ اشیاء ضبط کیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
پشاور : سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ،ایک دہشتگرد اور پولیس اہلکار ہلاک، 2 اہلکار زخمی
24/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26324 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15572 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11858 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9174 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7455 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5256 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C