خیبر پختونخوا: عید میں دریاؤں کا رخ کرنیوالے 16 نوجوان ڈوب کر ہلاک
👁️ 121 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا: عید میں دریاؤں کا رخ کرنیوالے 16 نوجوان ڈوب کر ہلاک
پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت صوبہ کے دیگر مقامات پر عید الفطر کے روز سیرو تفریح کیلئے دریاؤں کا رخ کرنے والے 16نوجوان تندو تیز لہروں کے نذر ہوئے۔ ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے بیشتر نعشیں نکال کر ورثاء کے حوالے کردیں۔
ترجمان ریسکیو 1122 بلال احمد فیضی کے مطابق عید الفطر کے دونوں میں پشاور سمیت صوبے کے بیشتر مقامات پر واقع دریاؤں میں 16 ڈوبنے کے واقعات رونما ہوئے جن میں بیشتر کی نعشیں نکال کر ورثاء کے حوالے کردی گئیں۔
واضح رہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے سیاحتی مقامات پر پابندی عائد کی گئی لیکن اس کے باوجود بڑی تعداد میں لوگوں نے دریاؤں اور سیاحتی مقامات کا رخ کیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 37 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
بلوچستان : پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک
04/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
قلات : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 12 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
04/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C