خیبر پختونخوا: مالاکنڈ ڈویژن میں ایف سی اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ
👁️ 39 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا: مالاکنڈ ڈویژن میں ایف سی اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ
مالاکنڈ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مالاکنڈ ڈویژن کے علاقے بلیئی شیر خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار ہلاک ہو گیا۔
واقعہ شیرخانہ پلئی میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے ایف سی اہلکار عطاء اللہ پر فائرنگ کردی ، جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔
اطلاع ملنے پر لیویز اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے، حکام کا کہنا تھا کہ ایف سی اہلکار چھٹی پر گھر آیا ہوا تھا کہ مسجد سے گھر جاتے ہوئے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا۔
لیویز اہلکاروں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
افغان طالبان کا سپین بولدک میں پاکستانی چوکی پر حملے کی تصدیق
27/September/2026 👁️ 37 بار دیکھا گیا
عراق: دیالیٰ میں داعش کے نعروں پر مبنی تحریریں لکھنے والا گرفتار
27/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کو ایرانی اور حوثی حملوں کا سامنا، دفاع کا حق رکھتے ہیں: سعودی وزیر خارجہ
27/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
ایران کی سعودی عرب اور حوثی باغیوں میں مذاکرات کے لیے ثالثی کی پیشکش
26/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی ٹھکانوں پر فضائی حملے، تعز میں رسد لائنوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
26/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ میں پاکستانی صحافی کا سوال، جے شنکر نے پاکستان کو ’دہشتگرد ملک‘ قرار دے دیا
26/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26337 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15582 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11870 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9193 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7472 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5288 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C