خیبر:دہشت گردوں کا سپین قبر چیک پوسٹ پر سنائپر گن سے حملہ، ایف سی اہلکار ہلاک
👁️ 65 بار دیکھا گیا
خیبر:دہشت گردوں کا سپین قبر چیک پوسٹ پر سنائپر گن سے حملہ، ایف سی اہلکار ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں نامعلوم دہشت گردوں نے پولیس اور ایف اسی کی مشترکہ چیک پوسٹ پر حملہ کردیا۔
#Pakistan: One FC soldier was killed in an attack targeting a checkpoint in the Spin Qambar area of Bara tehsil, Khyber district. A pro-TTP channel reported that the attack was carried out by TTP militants. https://t.co/TQWwuNSINv
— ???? (@cozyduke_apt29) March 25, 2024
تفصیلات کے مطابق سپین قبر پولیس اور ایف سی کی مشترکہ چیک پوسٹ پر رات کے وقت نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کی۔ جس کے نتیجے میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کا اہلکار ظاہر شاہ ہلاک ہوگئے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق حملہ آواروں نے دور سے سنائپر گن پر ایف سی اہلکار کو نشانہ بنایا۔
فورسز کی جوابی کارروائی میں حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
ابھی تک کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
خیال رہے کہ سپین قبر ضلع پشاور کا ایک مضافاتی علاقہ ہے جو قبائلی علاقہ باڑہ کی تحصیل کے سرحد پر واقع ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
پشاور : سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ،ایک دہشتگرد اور پولیس اہلکار ہلاک، 2 اہلکار زخمی
24/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26323 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15571 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9173 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7453 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5251 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C