راولپنڈی: کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2 دہشت گرد ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک، سی ٹی ڈی کا دعویٰ
👁️ 34 بار دیکھا گیا
راولپنڈی: کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2 دہشت گرد ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک، سی ٹی ڈی کا دعویٰ
راولپنڈی (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے راولپنڈی میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 2 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔
ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشت گردوں نے کاؤنٹر ٹرارزم ڈیبارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پر فائرنگ کی، اس دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے 2 اہم دہشت گرد ہلاک ہو گئے، جن کا تعلق تحریک طالبان پاکستان سے تھا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا تھا کہ ہلاک دہشتگردوں کی شناخت نصیب اللّہ اور احسان اللہ کے نام سے ہوئی، ان دہشت گردوں کے پاس سے آئی ای ڈی، دستی بم، بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔
مزید بتایا کہ دونوں دہشت گرد راولپنڈی میں ڈولفن فورس پر ہونے والے حملے میں ملوث تھے، جس میں ڈولفن پولیس کا ایک اہلکار ہلاک ہوا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
پشاور : سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ،ایک دہشتگرد اور پولیس اہلکار ہلاک، 2 اہلکار زخمی
24/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26324 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15572 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11858 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9174 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7455 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5257 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C