ریاست ارونا چل پردیش میں بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
👁️ 119 بار دیکھا گیا
ریاست ارونا چل پردیش میں بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی فضائیہ کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق فضائیہ کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر ریاست ارونا چل پردیش میں لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہوا۔
#WATCH video of the Indian Air Force Mi-17 helicopter that crash-landed near a helipad in Eastern Arunachal Pradesh today with two pilots and three crew members. All of them are safe with minor injuries.
(Source: a local person) pic.twitter.com/cTUbzZRT3J
— ANI (@ANI) November 18, 2021
میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے وقت ہیلی کاپٹر میں 2 پائلٹس اور 3 کریو ممبرز موجود تھے تاہم تمام محفوظ رہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کل کرفیو، بازار اور اہم شاہراہیں بند رہیں گی
04/September/2026 👁️ 37 بار دیکھا گیا
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
بلوچستان : پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک
04/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C