سوڈان میں نسلی فسادات میں 170 سے زائد افراد ہلاک
👁️ 33 بار دیکھا گیا
سوڈان میں نسلی فسادات میں 170 سے زائد افراد ہلاک
خرطوم (ڈیلی اردو) سوڈان کی جنوبی ریاست بلیو نیل میں 2 دن جاری رہنے والے نسلی فسادات میں 170 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔
Two Sudanese officials tell @AP that tribal clashes in the country's southern province of Blue Nile have killed 170 people over the past two days.
The clashes are the latest in inter-communal violence across Sudan’s neglected south. https://t.co/UN85mnztQt
— The Associated Press (@AP) October 20, 2022
سوڈان کی ریاستی اسپتال کے سربراہ عباس موسیٰ کا کہنا ہے کہ ہلاک افراد میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں، تشدد کے واقعات میں 100 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق بلیو نیل میں یہ جھڑپیں گزشتہ ہفتے ہاؤسا اور ان کے حریف گروپوں کے درمیان زمین کے تنازع پر شروع ہوئیں، جس کے بعد علاقہ مکینوں کی جانب سے شدید فائرنگ اور گھروں کو نذر آتش کیا گیا۔ یہ لڑائی دارالحکومت خرطوم سے 500 کلومیٹر جنوب میں روزیئرز کے قریب واد المحی کے علاقے میں ہوئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ خونریزی حالیہ مہینوں کا ایک بدترین واقعہ ہے، ریاست میں درجنوں افراد کے ہلاک ہونے کیخلاف شہریوں کی جانب سے احتجاج بھی کیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہاؤسا قبیلے کے افراد کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ دو دنوں سے مسلح افراد کے حملوں کی زد میں ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں سے پاکستان کے براہ راست متاثر ہونے کا خدشہ
18/July/2026 👁️ 223 بار دیکھا گیا
بنوں میں سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 24 دہشت گرد ہلاک
18/July/2026 👁️ 130 بار دیکھا گیا
ایران پر امریکی حملوں کا ساتواں روز، 38 افراد ہلاک، 400 سے زائد زخمی
18/July/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
امریکی حملے بند ہونے تک جوابی کارروائیاں جاری رہیں گی، ایرانی پاسدارانِ انقلاب
18/July/2026 👁️ 154 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
17/July/2026 👁️ 351 بار دیکھا گیا
بنوں میں تین نامعلوم افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
17/July/2026 👁️ 168 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8953 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4794 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3565 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 2794 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2558 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2314 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C