شانگلہ میں اے این پی امیدوار اورنگزیب خان پر انتخابی مہم کے دوران فائرنگ، محافظ زخمی
👁️ 58 بار دیکھا گیا
شانگلہ میں اے این پی امیدوار اورنگزیب خان پر انتخابی مہم کے دوران فائرنگ، محافظ زخمی
سوات (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے امیدوار اورنگزیب خان پر انتخابی مہم کے دوران نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس سے انکا محافظ زخمی ہو گیا جبکہ وہ خود محفوظ رہے۔
ذرائع کے مطابق اے این پی امیدوار اورنگزیب خان این اے 11 پر الیکشن لڑ رہے ہیں۔ انتخابی مہم کے دوران ان کے قافلے پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچ گئی اور تفتیش کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: دمشق کے نواح میں اسلحہ ڈپو میں زور دار دھماکا
12/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
امریکا سے افغان خاتون کی ملک بدری، داعش سے مبینہ تعلق اور دہشتگردی کی سازش میں معاونت کا الزام
12/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
بنوں : پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک، دہشتگرد فرار
12/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9120 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5139 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C