شمالی وزیرستان: جھڑپ میں ٹی ٹی پی کمانڈر اور ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک
👁️ 48 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: جھڑپ میں ٹی ٹی پی کمانڈر اور ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک
راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے ملک خیل میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران پاک فوج کے حولدار ہلاک جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد بھی مارے گئے۔
پاکستان فوج کے شبعہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر آپریشن کیا، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے اور حولدار شہزاد رضا بھی ہلاک ہو گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا کمانڈر رحمت عرف خالد بھی مارا گیا، یہ دہشت گرد آئی ای ڈی بنانے کا ماہر تھا اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں سمیت بھتہ، اغوا برائے تاوان اور ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث تھا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران اسلحےکا بڑا ذخیرہ بھی برآمد کرلیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مکہ کی فضائی حدود کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
16/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 215 بار دیکھا گیا
کابل میں سابق افغان حکومت کے جج عبدالمنیر نوری فائرنگ سے ہلاک
15/September/2026 👁️ 220 بار دیکھا گیا
خوست میں بارودی گولہ پھٹنے سے دو بچے ہلاک، ایک بچی شدید زخمی
15/September/2026 👁️ 202 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون حملہ، دو شہری ہلاک؛ پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا
15/September/2026 👁️ 209 بار دیکھا گیا
امریکا ایران کشیدگی میں مذاکرات کی راہ ہموار، ہرمز اور جوہری پروگرام اہم نکات بن گئے
15/September/2026 👁️ 238 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26296 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15545 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11830 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9140 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7420 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5174 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C