شمالی وزیرستان: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گرد ہلاک
👁️ 68 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گرد ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دو دہشت گرد مارے گئے۔
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان کی میر علی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گرد حضرت الله کو ہلاک کردیا۔
جبکہ ایک اور واقعہ میں کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے دہشت گرد برکت اللہ کو بھی نامعلوم حملہ آورں نے تحصیل میرعلی میں گولیاں مار کر قتل کر دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے زخمی
13/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15535 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11824 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9128 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5153 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C