شمالی وزیرستان: واقعہ خیسور کو بے نقاب کرنے والے ملک کو قتل کر دیا گیا
👁️ 216 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: واقعہ خیسور کو بے نقاب کرنے والے ملک کو قتل کر دیا گیا
میران شاہ (ویب ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے حق میں گواہی دینے اور واقعہ خیسور کا جھوٹ بے نقاب کرنے پر ملک ماتوڑ عرف میٹر کائی کے کو ان کے گھر پر قتل کر دیا گیا ہے۔ ملک ماتوڑ کے دہشت گردوں کیخلاف آواز اٹھانے کیلئے مشہور تھے
میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی ایم کے پروپیگنڈے کے خلاف آواز اٹھانے پر ملک ماتوڑ کے کو قتل کیا گیا ہے، ملک ماتوڑ کے دہشت گرد کے گھر چھاپے کے دوران سکیورٹی فورسز کے ساتھ تھے۔
ملک ماتوڑ کے نے خیسور واقعہ پر پی ٹی ایم کا جھوٹ بے نقاب کیا تھا اور چھاپے کے دوران سکیورٹی فورسز کے خواتین کے ساتھ اچھے سلوک کی گواہی دی تھی۔ ملک ماتوڑ کے دہشت گرد کے گھر چھاپے کے دوران سکیورٹی فورسز کے ساتھ تھے۔
ملک ماتوڑ کے نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ میرا نام ماتوڑکے ہے، میں جلات خان کا سالہ ہوں، چھاپے کے وقت میں میں سکیورٹی فورسز نے پہلے مجھے اندر بھیجا اور خواتین کے پردے میں جانے کا کہا ، انہوں نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے چھاپے کے دوران خواتین کا مکمل احترام کیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C