شمالی وزیرستان: چیک پوسٹیں تعمیر کرنے والے 8 مزدور اغوا
👁️ 25 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: چیک پوسٹیں تعمیر کرنے والے 8 مزدور اغوا
میران شاہ (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام سے دہشت گردوں نے 8 مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق ان مزدوروں کو گاؤں ششی سے اغوا کیا گیا۔
شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام کے نواحی گاؤں ششی سے دہشت گردوں نے 8 مزدوروں کو اغواء کرلیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق تمام مزدور سکیورٹی فورسز کے چیک پوسٹوں کی تعمیر کا کام کررہے تھے۔#Taliban #NorthWaziristan #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) December 19, 2023
تفصیلات کے مطابق سپین وام کے نواحی گاؤں ششی سے دہشت گردوں نے 8 مزدوروں کو اغواء کرلیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق تمام مزدور سکیورٹی فورسز کے چیک پوسٹوں کی تعمیر کا کام کررہے تھے۔
پولیس کے مطابق یہ مزدور ماڑی پٹرولیم کمپنی کے ہے۔ ملازمین کو دو دن قبل صبح کے وقت اغواء کیا گیا۔ ان پولیس کے مطابق مزدوروں میں سے 5 کا تعلق ضلع لکی مروت سے ہے جبکہ 3 کا جنوبی وزیرستان سے ہے۔
ابھی تک یہ واضح نہیں ہوا کہ ان مزدوروں کو تاوان کے لیے اغوا کیا گیا ہے یا کسی اور وجہ سے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مزدوروں کی بازیابی کے لیے کوششیں شروع کردی ہے اور جلد ہی انکو بازیاب کرلیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام میں امریکی فضائی حملہ، داعش کا سینئر رہنما ہلاک
25/June/2026 👁️ 29 بار دیکھا گیا
جرمنی میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور اسلاموفوبیا میں تشویشناک اضافہ
25/June/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
بنوں: سرکاری سکول کے استاد اور ایف سی اہلکار اغوا، پولیس اسٹیشن پر ڈرون حملہ
25/June/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف کارروائی روکنے کی قرارداد منظور
25/June/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 مطلوب دہشت گرد ہلاک
25/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
ایرانی جوہری تنصیبات کے معائنے پر فریقین کے متضاد بیانات
25/June/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8853 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4619 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3305 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2474 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2129 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1920 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C