05/March/2026

شمالی وزیرستان: ڈپٹی کمشنر کمپاؤنڈ پر میزائل حملہ، 2 اہلکار ہلاک

👁️ 221 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
شمالی وزیرستان: ڈپٹی کمشنر کمپاؤنڈ پر میزائل حملہ، 2 اہلکار ہلاک

شمالی وزیرستان: ڈپٹی کمشنر کمپاؤنڈ پر میزائل حملہ، 2 اہلکار ہلاک

میرانشاہ (نمائندہ) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے مرکزی شہر میران شاہ میں نامعلوم اطراف سے کیے گئے میزائل حملے میں دو اہلکار ہلاک ہو گئے۔

 

ذرائع کے مطابق میزائل ڈپٹی کمشنر کمپاؤنڈ میران شاہ پر آ گرا۔ حملے کے وقت دو افراد واک کر رہے تھے جو دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہو گئے۔

 

دھماکے سے کمپاؤنڈ کی عمارت، دفاتر اور بجلی کے تاروں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

 

اس حملے کی ذمہ داری تحریک طالبان پاکستان نے قبول کر لی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C