صدر جوبائیڈن اسرائیل عرب تعلقات کے حوالے سے ٹرمپ کی پالیسی کو آگے بڑھا رہے ہیں، امریکی میڈیا
👁️ 31 بار دیکھا گیا
صدر جوبائیڈن اسرائیل عرب تعلقات کے حوالے سے ٹرمپ کی پالیسی کو آگے بڑھا رہے ہیں، امریکی میڈیا
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن اسرائیل عرب تعلقات کے حوالے سے سابق صدر ٹرمپ کی پالیسی کو ہی آگے بڑھا رہے ہیں۔
ایسوسی ایٹیڈ پریس کے مطابق بائیڈن انتظامیہ ٹرمپ کی پالیسی کو آگے بڑھا رہی ہے اور عرب ممالک کے اسرائیل سے تعلقات کے نئے امکان دیکھ رہی ہے۔
The Biden administration is laying the groundwork to encourage more Arab nations to sign normalization deals with Israel after May’s Gaza war interrupted the diplomatic effort. It’s a rare Trump policy embraced by President Joe Biden and other Democrats. https://t.co/Uqz6dubOC6
— AP Politics (@AP_Politics) June 10, 2021
صدر بائیڈن اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے عرب ریاستوں کو نہ صرف ترغیب دے رہے ہیں بلکہ موجودہ معاہدوں کو مستحکم کرنے پر بھی زور دے رہے ہیں۔ تاہم امریکی عہدیداروں نے ان مسلم اور عرب ممالک کا نام بتانے سے انکار کیا ہے جو اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے پر رضامند ہوگئے ہیں۔
متحدہ عرب امارات اور بحرین اسرائیل سے پہلے ہی سفارتی تعلقات استوار کرچکے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اسرائیل نے ایران میں اسٹارلنک سسٹمز اسمگل کیے، سابق وزیراعظم کا انکشاف
23/June/2026 👁️ 211 بار دیکھا گیا
اسرائیل پر غزہ میں فلسطینی بچوں کیخلاف نسل کشی کا الزام، اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ
23/June/2026 👁️ 159 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر ٹول قبول نہیں، امریکہ کا ایران کو واضح انتباہ
23/June/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور خطے میں امن پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8852 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4616 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3304 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2474 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2129 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1919 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C