صومالی فوج نے الشباب کے 2 اعلیٰ کمانڈروں سمیت 70 عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا
👁️ 27 بار دیکھا گیا
صومالی فوج نے الشباب کے 2 اعلیٰ کمانڈروں سمیت 70 عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا
موغادیشو (ڈیلی اردو) صومالی نیشنل آرمی (ایس این اے) نے کہا ہے کہ اس کی خصوصی فورسز کے دستے نے وسطی شابیلی خطے میں واقع ایک قصبے جوہر کے نزدیک الشباب کے 70 عسکریت پسندوں کو ہلاک اور متعدد دیگر کو زخمی کر دیا ہے۔
فوج کے ترجمان علی ہاشی نے جمعرات کے روز ایس این اے ریڈیو موغادیشو کو بتایا کہ فوجیوں نے ایک کارروائی کے دوران متعدد علاقوں کو بھی آزاد کرا لیا ہے، یہ کارروائی ابھی تک جاری ہے۔
Ciidanka xoogga dalka Soomaaliyeed ayaa weerar ku qaaday degaanka Jilable, ee gobolka shabeelaha dhexe halkaasi oo ay ku dhuumaaleeysanayeen maleeshiyaadka kooxda nabadiidka ee Al-Shabaab.
70- maleeshiyaad iyo horjoogayaal ayaa argagixisada looga dilay degaankaasi.— Somali National Armed Forces (@SNAForce) June 3, 2021
انہوں نے کہا کہ ہم نے جوہر قصبے کے نزدیک دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن میں گوریلا حملوں کیلئے 2 اعلیٰ کمانڈروں سمیت الشباب کے 70 عسکریت پسندوں کو ہلاک اور متعدد دیگر کو زخمی کر دیا ہے۔
ہاشی نے یہ نہیں بتایا کہ صومالی فوج کا بھی کوئی جانی نقصان ہوا ہے یا نہیں لیکن شدید لڑائی میں کچھ اعلیٰ کمانڈروں کے ہلاک یا شدید زخمی ہونے کی غیر مصدقہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر ایران کا میزائل حملہ
07/July/2026 👁️ 366 بار دیکھا گیا
بھارت میں کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید پر فرد جرم عائد
07/July/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
لبنان میں گاڑی پر اسرائیلی ڈرون حملہ، چار افراد ہلاک
07/July/2026 👁️ 308 بار دیکھا گیا
افغان سرزمین سے دہشت گردی برداشت نہیں، 'غضبِ حق' جاری رہیگا، کور کمانڈرز کانفرنس
07/July/2026 👁️ 152 بار دیکھا گیا
حماس نے 20 سال بعد غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کر دی، امریکی منصوبے پر عملدرآمد شروع
07/July/2026 👁️ 235 بار دیکھا گیا
ایران: علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں مجتبیٰ خامنہ ای شریک نہ ہوئے
06/July/2026 👁️ 767 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8901 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4727 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3524 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2520 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2272 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1963 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C