عراق میں الحشد ملیشیا کے اسلحے کے گودام میں دھماکا، 3 جنگجو ہلاک
👁️ 102 بار دیکھا گیا
عراق میں الحشد ملیشیا کے اسلحے کے گودام میں دھماکا، 3 جنگجو ہلاک
بغداد (ڈیلی اردو) عراق میں الحشد ملیشیا سے وابستہ امام علی بریگیڈ کے نجف الاشرف میں واقع ایک اسلحے گودام میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم تین جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق جنوبی عراق کےشہر نجف میں امام علی بریگیڈ کے ایک اسلحے گودام میں زور دار دھماکا ہوا۔
عراق کی جوائنٹ آپریشینز کمانڈ نے دھماکے کے اسباب معلوم کرنے کے لیے ایک انکوائری کمیشن قائم کردیا ہے جو واقعے کے ذمہ داروں کا تعین کرکے ان کے خلاف قانونی کارروائی کی سفارشات مرتب کرے گا۔ تحقیقات کے لیے تکنیکی ماہرین کی خدمات بھی حاصل کی گئی ہیں۔
ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ دھماکا بے احتیاطی سے بارود کو ذخیرہ کرنے اور غیر معمولی درجہ حرارت کا نتیجہ ہے۔ شہری دفاع کی ٹیم اس وقت بھی جائے وقوعہ پر موجود ہے۔ فضائی دفاع نے اس علاقے میں کسی ڈرون طیارے کی آمد کی تصدیق نہیں کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کل کرفیو، بازار اور اہم شاہراہیں بند رہیں گی
04/September/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
بلوچستان : پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک
04/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C