عراق: کردستان کے ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ، 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی
👁️ 77 بار دیکھا گیا
عراق: کردستان کے ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ، 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی
بغداد (ڈیلی اردو/رائٹرز) عراق کے خود مختار علاقے کردستان کے ایک ایئرپورٹ عربید پر نامعلوم جانب سے ڈرون حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ڈرون حملے میں کردستان کے عربید ایئرپورٹ کو شدید نقصان پہنچا اور پروازیں معطل کردی گئیں۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا۔
زخمیوں میں سے 2 کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ یہ دونوں کرد سیکیورٹی فورس کے اہلکار ہیں۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔
تاہم ایک سکیورٹی ذریعے نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر رائٹرز کو بتایا کہ ترکیہ سے تعلق رکھنے والی کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے ہدف کو نشانہ بنایا گیا ہے جس میں ہلاک ہونے والے ترک مخالف کرد جنگجو ہیں۔
سیکیورٹی ذریعے نے یہ بھی انکشاف کیا کہ ڈرون حملہ ترکیہ کی فوج نے کیا ہے تاہم ترکیہ کی جانب سے تاحال اس پر کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 152 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 158 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 150 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8966 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4820 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3578 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3543 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2568 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2321 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C