غزہ کے مختلف مقامات پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری
👁️ 83 بار دیکھا گیا
غزہ کے مختلف مقامات پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری
غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی طرف سے متعدد اہداف پر بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے تاہم بمباری کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق صہیونی فوج کے جنگی طیاروں نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب شمالی غزہ کے مشرقی جبالیا میں متعدد میزائل داغے۔ ان میزائل حملوں کے نتیجے میں غیر معمولی دھماکے ہوئے۔
ادھر مغربی مغزہ میں بھی اسرائیلی فوج نے مزاحمتی مراکز پر بمباری کی تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
ایک فیلڈ آبزرور نے بتایا کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے اسرائیلی طیاروں پر شدید فائرنگ کی گئی۔
ہفتے کی شام اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ غزہ کی پٹی سے داغے گئے تین میزائل قریبی یہودی کالونیوں میں گرے ہیں۔
قابض فوج کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ غزی سے داغے گئے میزائل سدیروت کے مقام پر گرے جب کہ دو راکٹ آئرن ڈون نے فضاء ہی میں تباہ کردیے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5109 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C