فیصل آباد میں دو بچوں کے ساتھ زیادتی
👁️ 48 بار دیکھا گیا
فیصل آباد میں دو بچوں کے ساتھ زیادتی
فیصل آباد (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں دو مختلف واقعات میں بچوں کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، پولیس نے مقدمات درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
پولیس کے مطابق فیصل آباد کے سلیمانیہ کالونی کا رہائشی 11 سالہ بچہ گھر سے سودا سلف لینے گھر سے گیا تو ملزم امام الحق نے اسے ساتھ لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
دوسرا واقعہ چک جھمرہ کے چک 103 ج ب میں پیش آیا جہاں 8 سالہ بچہ گھر سے دودھ لینے جارہا تھا کہ راستے میں ملزم عاصم زبردستی اسے اپنی بیٹھک میں لے گیا اور پسٹل کے ذریعے خوفزدہ کر کے زیادتی کا نشانہ بنایا۔
پولیس کے مطابق دونوں واقعات کے الگ الگ مقدمات درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشت گردوں نے گرلز اسکول کو بم سے اڑا دیا
02/July/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
روس کا یوکرین پر بیلسٹک، کروز میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ، 20 افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
نوشہرہ: اکوڑہ خٹک میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹ برآمد
02/July/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں دھماکا، 7 افراد ہلاک اور 16 زخمی
02/July/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8880 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4676 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3500 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2501 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2256 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1945 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C