لاہور : سی ٹی ڈی کا آپریشن، ریڈ بک میں شامل 2 دہشت گرد گرفتار
👁️ 154 بار دیکھا گیا
لاہور : سی ٹی ڈی کا آپریشن، ریڈ بک میں شامل 2 دہشت گرد گرفتار
لاہور(ڈیلی اردو) پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے ریڈ بک میں شامل دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار ملزمان میں سے ایک حساس ادارے کے افسر کے قتل کے مقدمے میں مطلوب تھا، جبکہ دوسرا ملزم بھی دہشت گردی سے متعلق مقدمات میں پولیس کو مطلوب رہا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان 2014 سے پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھے اور ان کے خلاف لاہور میں دہشت گردی سمیت دیگر مقدمات درج ہیں۔
سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دونوں دہشت گردوں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر پانچ، پانچ لاکھ روپے انعام مقرر کیا گیا تھا۔ گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C