لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشت گرد گرفتار
👁️ 39 بار دیکھا گیا
لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشت گرد گرفتار
لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس افسران اور اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
Pakistan: TTP militant (Usman Khurasani) reportedly involved in recent terrorist activities in Lahore has been arrested by the local police. https://t.co/eexmuWOv82
— FJ (@Natsecjeff) May 2, 2024
پولیس کے مطابق لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں عثمان خراسانی اور اس کا بھائی ملوث ہیں اور ملزم عثمان کو ڈیفنس سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان سے بتایا جاتا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ ملزم سے حملے میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل، تین پستول اور گزشتہ رات پہنے کپڑے اور دستانے بھی برآمد کر لیے گئے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کو مزید تفتیش کے لیے سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
شہر میں گزشتہ 10 روز میں سب انسپکٹر سمیت تین پولیس اہلکار ٹارگٹ کلنگ کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔
واضح رہے کہ حال ہی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کے پیش نظر لاہور پولیس نے اہلکاروں کے لیے نئے ایس او پیز جاری کیے ہیں۔
اس سلسلے میں جاری حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ پولیس اہلکاروں کو اکیلے وردی میں سفر کرنے سے روک دیا گیا ہے، پولیس اہلکار بغیر یونیفارم کے ڈیوٹی پر آئیں اور بغیر یونیفارم ہی ڈیوٹی سے گھر جائیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
پشاور : سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ،ایک دہشتگرد اور پولیس اہلکار ہلاک، 2 اہلکار زخمی
24/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26324 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15572 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11858 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9174 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7455 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5256 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C