لاہور پریس کلب کے سامنے قتل ہونے والا صحافی حسنین شاہ سپرد خاک
👁️ 151 بار دیکھا گیا
لاہور پریس کلب کے سامنے قتل ہونے والا صحافی حسنین شاہ سپرد خاک
لاہور (ڈیلی اردو) لاہور پریس کلب کے سامنے قتل نجی ٹی وی کے کرائم رپورٹر حسنین شاہ کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی جس کے بعد ان کو سپرخاک کر دیا گیا۔
پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیجز سے شوٹرز کو ٹریک ڈاؤن کرنا شروع کر دیا۔ فراہم کردہ نمبر کی چار موٹر سائیکلوں سمیت ان کے مالکوں کو حراست میں لے لیا۔ حسنین شاہ قتل کی ابتدائی رپورٹ آئی جی کو ارسال کر ی گئی۔
واضح رہے کہ لاہور پریس کلب کے قریب 2 موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے شیعہ صحافی حسنین شاہ کو قتل کر دیا تھا۔ نامعلوم افراد نے نجی ٹی وی کے صحافی حسنین شاہ کو 14 گولیاں ماریں تھیں، حملے کرنیوالوں کے فرار ہونے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرعام پر آ گئی تھی۔
ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کا کہنا تھا کہ قاتلوں کو جلد گرفتار کر لیں گے۔ ذمہ داروں کو ہر صورت کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 244 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 291 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 587 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 514 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 216 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 324 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8963 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4813 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3574 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3472 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C