لبنان: اسرائیلی سرحد کے قریب حزب اللہ کے اسلحہ ڈپو میں دھماکا، 6 فوجی ہلاک، متعدد زخمی
👁️ 275 بار دیکھا گیا
لبنان: اسرائیلی سرحد کے قریب حزب اللہ کے اسلحہ ڈپو میں دھماکا، 6 فوجی ہلاک، متعدد زخمی
بیروت (ڈیلی اردو) لبنان کے ضلع صور میں اسرائیلی سرحد کے قریب حزب اللہ کے ایک اسلحہ ڈپو میں خوفناک دھماکے سے چھ فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ فوجی حالیہ اسرائیل–حزب اللہ جنگ کے بعد بچے ہوئے اسلحہ اور غیر پھٹے بارودی مواد کو صاف کرنے میں مصروف تھے کہ اچانک زوردار دھماکا ہوا، جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔
یہ دھماکا ایک ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب لبنان میں حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا منصوبہ تیزی سے زیرِ غور ہے، جس کی حزب اللہ اور اس کے اتحادی ایران نے سخت مخالفت کی ہے۔ حکومتی منصوبے کے مطابق اگست کے اختتام تک اسلحہ صرف سرکاری اداروں تک محدود کرنے کی حکمتِ عملی تیار کی جائے گی۔
واضح رہے کہ حال ہی میں اقوام متحدہ کے امن مشن نے اسی علاقے میں حزب اللہ کے زیرِ زمین مضبوط سرنگوں کا ایک وسیع نیٹ ورک دریافت کیا تھا، جسے ماہرین خطے کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دے رہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ٹانک میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 12 اہلکار ہلاک، 30 زخمی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
24/July/2026 👁️ 417 بار دیکھا گیا
کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ، کسٹم اہلکار ہلاک، ایک شخص زخمی
24/July/2026 👁️ 301 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
24/July/2026 👁️ 284 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں داعش کا حملہ، سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ ہلاک، ایڈیشنل سیشن جج زخمی
24/July/2026 👁️ 396 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
23/July/2026 👁️ 512 بار دیکھا گیا
بلوچستان کے تین اضلاع سے سات افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
23/July/2026 👁️ 505 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8976 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4843 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3718 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3588 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2575 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2328 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C