22/April/2026

لکی مروت میں مسلح افراد کی فائرنگ، امن کمیٹی کے 2 ارکان ہلاک

👁️ 148 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
لکی مروت میں مسلح افراد کی فائرنگ، امن کمیٹی کے 2 ارکان ہلاک

لکی مروت میں مسلح افراد کی فائرنگ، امن کمیٹی کے 2 ارکان ہلاک

لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں بیگو خیل کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے امن کمیٹی کے دو ارکان ہلاک ہو گئے۔

 

پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ لکی سٹی کی حدود میں پیش آیا، جہاں فائرنگ کے نتیجے میں صفی اللہ اور افنان خان ہلاک ہو گئے۔

 

دونوں کی لاشیں سٹی ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں، جبکہ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C