لکی مروت میں معطل پولیس اہلکار شدت پسندوں کی فائرنگ سے ہلاک
👁️ 238 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں معطل پولیس اہلکار شدت پسندوں کی فائرنگ سے ہلاک
کرک (نمائندہ ڈیلی اردو)پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں معطل پولیس اہلکار شاہ سوار کو شدت پسندوں کی فائرنگ سے ہلاک کر دیا گیا۔ واقعہ تھانہ لکی سٹی کی حدود منجیوالا چوک کے قریب انگاری ہوٹل میں پیش آیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کے اس واقعہ میں اہلکار ہلاک ہوا اور اس کی لاش تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مورنگ منتقل کر دی گئی ہے۔ مقتول پولیس اہلکار سوشل میڈیا پر عوام کے ساتھ ناروا رویہ اور دہشت گردوں کے خلاف متحرک تھا۔
یاد رہے کہ شاہ سوار کو ایک سال قبل معطل کیا گیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مدینہ میں بجلی کے مرکز پر ڈرون حملہ، سعودی اتحاد کا حوثیوں پر الزام
01/October/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
بھارت: جماعت المجاہدین بنگلہ دیش نیٹ ورک کے خلاف این آئی اے کا کریک ڈاؤن، 4 افراد گرفتار
01/October/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
ایران کو تباہ کرنے سے دنیا میں امن قائم ہوگا، ٹرمپ ،جنگ بندی نہ ہوئی تو کارروائی بڑھانے کا عندیہ
01/October/2026 👁️ 159 بار دیکھا گیا
احمد آباد سیریل بلاسٹ کیس: سپریم کورٹ نے ابوبکر بریلوی کی پھانسی روک دی، نوٹس جاری
01/October/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا کے دارالحکومت میں فوجی ہیڈکوارٹر میں دھماکا، نوعیت معلوم نہ ہوسکی
01/October/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
اپر کرم میں ٹریکٹر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، ڈرائیور محفوظ رہا
01/October/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26355 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15595 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11881 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9217 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7487 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5337 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C