لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
👁️ 31 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے تھانہ شہباز خیل کی حدود تتر خیل میں پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مشترکہ طور پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ اس مشترکہ آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
#Pakistan: 3 TTP militants were killed in an operation by Pakistani security forces in the Titarkhel area of Lakki Marwat district. https://t.co/N7xvMalhkl
— ???? (@cozyduke_apt29) January 27, 2024
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان ہونیوالی فائرنگ میں ایک راہگیر زخمی ہوا۔
ترجمان کے مطابق پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ تبادلہ ہوا جو کافی دیر تک جاری رہا۔ دہشت گردوں کی گرفتاری کیلئے پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ طور پر آپریشن کے دوران علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثی باغیوں کا المخا کے قریب سعودی ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ
24/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا نے جدید 240 ملی میٹر راکٹ لانچر کا تجربہ کرلیا
24/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
افغانستان میں 10 مقامات پر پاکستانی ڈرون و فضائی حملے، قندھار میں بھی دھماکوں کی آواز
24/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا میں کشیدگی پھر بڑھ گئی، تیگرائی فورسز کا ایئرپورٹ پر قبضہ، سات مسلح گروپ متحد
24/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
بنوں میں پولیس کا خفیہ آپریشن، مبینہ طور پر 2 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی آپریشنز، 19 دہشتگرد ہلاک، نائب صوبیدار بھی ہلاک
23/September/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26323 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15571 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9171 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7452 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5249 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C