لکی مروت میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن، ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت 3 دہشت گرد ہلاک
👁️ 38 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن، ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت 3 دہشت گرد ہلاک
لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے مشرکہ طور پر کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان سے وابستہ کمانڈر سمیت 3 دہشت گرد مارے گئے۔
تفصیلات کے مطابق لکی مروت میں پولیس اور سیکورٹی فورسز نے لکی مروت میں مشترکہ طور پر آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم پاکستان کے ٹیپو گل مروت گروپ کا انتہائی مطلوب کمانڈر زبیر دو ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔
آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آپریشن میں کالعدم تنظیم کمانڈر زبیر دو ساتھیوں سمیت مارا گیا ہے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ ہلاک دہشتگرد پاک فوج اور پولیس پر حملوں میں ملوث تھے۔ دہشتگرد کمانڈر زبیر کی سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
پشاور : سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ،ایک دہشتگرد اور پولیس اہلکار ہلاک، 2 اہلکار زخمی
24/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26323 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15571 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9173 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7453 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5250 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C