لکی مروت میں پولیس گاڑی پر دھماکا، 6 پولیس اہلکار اور راہگیر زخمی
👁️ 239 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس گاڑی پر دھماکا، 6 پولیس اہلکار اور راہگیر زخمی
لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں تھانہ شہباز خیل کی پولیس موبائل پر موٹرسائیکل میں نصب بم کے ذریعے دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکاروں سمیت ایک راہگیر زخمی ہو گیا۔ زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں میں ایک اے ایس آئی جمال الدین، پانچ پولیس اہلکار اور ڈرائیور میر حسن شامل ہیں۔
پولیس حکام نے بتایا کہ یہ حملہ بارودی مواد کے ذریعے نشانہ بنانے کی کوشش تھی اور متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ایمبولینس فوری طور پر جائے حادثہ پر روانہ کی گئی اور زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال پہنچایا گیا۔ پولیس اور ریسکیو حکام علاقے میں تحقیقات اور سیکیورٹی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مکہ مکرمہ میں خودکش حملہ آور کی افواہ مسترد، سعودی حکام نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا
02/October/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
پی ٹی آئی ادوار میں دارالعلوم حقانیہ کے لیے 65 کروڑ 51 لاکھ سے زائد کے فنڈز، 100 سے زائد دہشتگردوں کی رہائی
02/October/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں نامعلوم سمت سے آنے والے گولے کا ٹینکر پر حملہ، آگ بھڑک اٹھی
02/October/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مدینہ میں بجلی کے مرکز پر ڈرون حملہ، سعودی اتحاد کا حوثیوں پر الزام
01/October/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
بھارت: جماعت المجاہدین بنگلہ دیش نیٹ ورک کے خلاف این آئی اے کا کریک ڈاؤن، 4 افراد گرفتار
01/October/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ایران کو تباہ کرنے سے دنیا میں امن قائم ہوگا، ٹرمپ ،جنگ بندی نہ ہوئی تو کارروائی بڑھانے کا عندیہ
01/October/2026 👁️ 205 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26355 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15595 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11883 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9217 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7487 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5341 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C