مالاکنڈ: بیٹے کی فائرنگ سے بھائی اور بہن ہلاک، مفتی کفایت اللّٰہ اور اہلیہ زخمی
👁️ 350 بار دیکھا گیا
مالاکنڈ: بیٹے کی فائرنگ سے بھائی اور بہن ہلاک، مفتی کفایت اللّٰہ اور اہلیہ زخمی
مالاکنڈ (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مالاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ضلعی امیر مفتی کفایت اللّٰہ کے گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں مفتی کفایت اور ان کی اہلیہ شدید زخمی ہوگئیں، جبکہ ان کا بیٹا عصمت اللّٰہ اور ایک بیٹی موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
لیویز حکام کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب مفتی کفایت اللّٰہ کے بیٹے اعتصام نے اپنے والد، بھائی اور بہنوں پر فائرنگ کر دی۔ واقعے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا، تاہم پولیس نے بعد ازاں اسے گرفتار کر لیا۔
ڈپٹی کمشنر حامد الرحمان کے مطابق ملزم نے اپنے والد، بھائی اور دو بہنوں پر فائرنگ کی تھی۔ مفتی کفایت کی حالت اب خطرے سے باہر ہے، جبکہ زخمی بیٹی زیر علاج ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم نشے کا عادی ہے۔ واقعے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔ زخمیوں اور لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹ خیلہ منتقل کر دیا گیا، جہاں پولیس نے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
ہنگو: ٹل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7394 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C