مالی میں القاعدہ کمانڈر کو ہلاک کردیا گیا، فرانسیسی وزیر دفاع
👁️ 26 بار دیکھا گیا
مالی میں القاعدہ کمانڈر کو ہلاک کردیا گیا، فرانسیسی وزیر دفاع
بماکو (ڈیلی اردو) فرانسیسی فوج نے مغربی افریقہ کے ملک مالی میں القاعدہ کے اہم کمانڈر کو ہلاک کردیا۔
فرانسیسی وزیر دفاع فلورنس بارلے نے کہا ہے کہ القاعدہ کا کمانڈر 2013 میں 2 فرانسیسی صحافیوں کے اغوا اور قتل میں ملوث تھا۔
Le 2 novembre 2013, Ghislaine Dupont et Claude Verlon, deux de nos concitoyens, ont été enlevés et assassinés au Mali par des terroristes d’Al-Qaïda au Maghreb islamique. Le chef djihadiste responsable de leur rapt et de leur assassinat vient d’être tué par la force Barkhane. pic.twitter.com/3dbE4xX4VU
— Florence Parly (@florence_parly) June 11, 2021
فرانسیسی وزیر دفاع نے مزید کہا کہ القاعدہ کمانڈر باکابو فرانسیسی فوج کے خصوصی دستے کی کارروائی میں ہلاک ہوا۔ کارروائی گزشتہ ہفتے کے روز مالی کے شمالی علاقہ اجیلہاک میں کی گئی۔ انکا مزید کہنا تھا کہ کارروائی میں باکابو سمیت چار عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر ایران کا میزائل حملہ
07/July/2026 👁️ 374 بار دیکھا گیا
بھارت میں کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید پر فرد جرم عائد
07/July/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
لبنان میں گاڑی پر اسرائیلی ڈرون حملہ، چار افراد ہلاک
07/July/2026 👁️ 309 بار دیکھا گیا
افغان سرزمین سے دہشت گردی برداشت نہیں، 'غضبِ حق' جاری رہیگا، کور کمانڈرز کانفرنس
07/July/2026 👁️ 152 بار دیکھا گیا
حماس نے 20 سال بعد غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کر دی، امریکی منصوبے پر عملدرآمد شروع
07/July/2026 👁️ 236 بار دیکھا گیا
ایران: علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں مجتبیٰ خامنہ ای شریک نہ ہوئے
06/July/2026 👁️ 769 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8901 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4729 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3524 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2520 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2272 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1963 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C