19/March/2024

مردان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار ہلاک

👁️ 26 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
مردان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار ہلاک

مردان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار ہلاک

مردان (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کی تحصیل کاٹلنگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا ۔

پولیس کے مطابق نواحی علاقہ لنڈے شاہ میں نامعلوم افراد نے ایف سی اہلکار افتخار خان پر فائرنگ کردی جس سے وہ ہلاک ہوگئے جبکہ حملہ آور فرار ہوگئے۔

واقعے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C