مردان میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار ہلاک
👁️ 31 بار دیکھا گیا
مردان میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں کاٹلنگ روڈ ڈاگئی سٹاپ کے قریب اتوار کی رات کو پولیس کی وین پر ہینڈ گرنیڈ حملے میں ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس موبائل وین گشت کر رہی تھی کہ مردان شہر کے ڈاگئی سٹاپ کے قریب حملہ آوروں نے دستی بم پھینک دیا، بم پھٹنے کے نتیجے میں وین ڈرائیور ابرار احمد موقع پر ہی ہلاک ہوگیا، دہشت گرد موقع سے فرار ہوگئے۔
دھماکا ہوتے ہی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے، جنہوں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شمالی کوریا کی جوہری حیثیت ناقابل واپسی ہے، کم یو جونگ
17/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں فوجی تعیناتی پر تاحال کوئی فیصلہ نہیں: جنوبی کوریا
17/September/2026 👁️ 145 بار دیکھا گیا
ایف آئی اے ریڈ بک میں خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے مطلوب دہشتگردوں کی تعداد سب سے زیادہ
17/September/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
باب المندب میں حوثی باغیوں کی مبینہ بارودی سرنگوں کی تنصیب، پہاڑوں میں خندقیں کھودنے کا انکشاف
16/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
یمن میں حوثی باغیوں کو بڑا جانی نقصان، اہم عہدیدار ہلاک، درجنوں لاشیں اور زخمی پیچھے رہ گئے
16/September/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
صوابی میں پولیس سب انسپکٹر فائرنگ سے ہلاک، ملزمان فرار
16/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26304 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15550 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11837 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9145 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7427 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5190 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C