25/December/2023

ملاکنڈ: سابق ایم پی اے پیر مصور خان کے حجرے پر دستی بم حملہ

👁️ 64 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ملاکنڈ: سابق ایم پی اے پیر مصور خان کے حجرے پر دستی بم حملہ

ملاکنڈ: سابق ایم پی اے پیر مصور خان کے حجرے پر دستی بم حملہ

سوات (ڈیلی اردو) تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے سابق ممبر صوبائی اسمبلی اور ملاکنڈ کے ضلعی صدر پیر مصور خان کے حجرے پر نامعلوم افراد کی جانب سے ہینڈ گرنیڈ حملہ اور فائرنگ کی گئی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے کے نتیجے میں حجرے کے گیٹ کو نقصان پہنچا تاہم کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

فائرنگ کے وقت سابق ایم پی اے پیر مصور خان گھر پر موجود تھے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C