ممبئی: بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکا، 3 افسران ہلاک، 11 زخمی
👁️ 105 بار دیکھا گیا
ممبئی: بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکا، 3 افسران ہلاک، 11 زخمی
نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی جنگی جہاز کے اندرونی حصہ میں دھماکے سے نیوی کے تین افسران ہلاک جبکہ گیارہ افراد زخمی ہو گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکہ جنگی بحری جہاز کے اندرونی حصہ میں ہوا، ابھی تک دھماکہ کے اصل وجہ معلوم نہیں ہو سکا ،اس لیے یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ کوئی تخریبی کارروائی ہوئی ہے۔
#Breaking | Three Indian Navy personnel killed, 11 reportedly injured in explosion in internal compartment of INS Ranvir.#INSRanvir #IndianNavy pic.twitter.com/B4KU1z8A1f
— TIMES NOW (@TimesNow) January 18, 2022
بھارتی بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ’آج ممبئی کے نیول ڈاکیارڈ میں کھڑے آئی این ایس رنویر کے ایک اندرونی حصے میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں تین نیوی اہلکار ہلاک ہوگئے۔‘
بیان کے مطابق دھماکے کے فوری بعد عملے نے مستعدی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صورتحال کو قابو میں کرلیا، جہاز کو کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق آئی این ایس رنویر 1986 میں بھارتی بحریہ کے بیڑے میں شامل ہوا تھا۔
بھارتی بحریہ کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کیلئے بورڈ قائم کردیا گیا ہے جو ہر پہلو سے جائزہ لے کر اپنی رپوٹ پیش کرے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کا چھ خلیجی ممالک میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
13/July/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
بونیر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی افسر ہلاک
13/July/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران پر حملوں کا تیسرا مرحلہ، 300 سے زائد فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
13/July/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
بلوچستان: واشک میں دہشت گردوں کی فائرنگ، پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 مزدور ہلاک
13/July/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ایران کا امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملوں کا دعویٰ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی
12/July/2026 👁️ 184 بار دیکھا گیا
شام میں اسرائیلی فوج کا سرچ آپریشن
12/July/2026 👁️ 176 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8932 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4763 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3543 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2539 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2286 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1983 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C