منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری اور فریال کی 75 جائیدادوں سے متعلق ریکارڈ طلب
👁️ 173 بار دیکھا گیا
منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری اور فریال کی 75 جائیدادوں سے متعلق ریکارڈ طلب
اسلام آباد (ڈیلی اردو) جعلی اکاونٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں جے آئی ٹی نے سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور کے 75 جائیدادوں سے متعلق مائیکرو فلمنگ ریکارڈ طلب کرلیا۔
سپریم کورٹ کے حکم پر جعلی اکاونٹس کیس میں قائم جے آئی ٹی نے آصف زرداری اور فریال تالپور کی جائیدادوں کا اسکیننگ ریکارڈ انسپکٹر جنرل مائیکرو فلمنگ بورڈ آف ریونیو سندھ سے طلب کرتے ہوئے انہیں ریکارڈ سمیت پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔
جے آئی ٹی کی جانب سے جاری خط میں انسپکٹر جنرل مائیکرو فلمنگ بورڈ آف ریونیو کو 75 کھاتوں کے اسکیننگ ریکارڈ سمیت ہونے کی ہدایت کی ہے۔
دستاویزات کے مطابق تمام کھاتے آصف علی زرداری اور فریال تالپور کے نام پر ہیں، زمینوں اور جائیداد کے اسکیننگ ریکارڈ انٹری کا تعلق ٹنڈوالہ یار، بدین، حیدرآباد، لاڑکانہ، بینظیر آباد اور کراچی جنوبی سے ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C